یکساں سول کوڈ (ucc) کے خلاف دستخطی مہم
Breaking News31 Oct 2026
79 ویوز

اشتہار
رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کی اپیل پر ممبئی سمیت ریاست مہاراشٹر کے مختلف اضلاع میں یکساں سول کوڈ (UCC) کے خلاف دستخط کئے گئے
مسلمانوں نے اسے دستور ہند کے خلاف اور شریعت میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
ہر مسجد کے باہر جمعہ کی نماز کے بعد دستخطی مہم میں پرجوش طریقے سے حصہ لیا
اور بتایا کہ یہ ہندوستان کی آئین اور اسلام کے خلاف ہے
UCC ke khilaf Noori Tower
Islampura, Malegaoñ me Raza Academy aur All India Sunni Jamiatul Ulama ki call par dastakhati muhim

اس خبر کو شیئر کریں:
رد عمل دیں (1)
جوائن کریں
تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
Join Our WhatsApp Group For
Fast Updates

Huma Afrin
صحافی
تازہ ترین خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
تبصرے 0
اپنی رائے کا اظہار کریں
تبصرہ محفوظ ہو کر فوراً دکھے گا
ابھی کوئی تبصرہ نہیں
پہلا تبصرہ کرنے والے بنیں!